حدیث نفس
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ چیز جو قلب پر اوّل وارد ہوتی ہے، ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ چیز جو قلب پر اوّل وارد ہوتی ہے، ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو۔